Blog Detail
سارہ پاکستان
http://sarapakistan.blogspot.com
a blog of Urdu articles by a student of Mass communication.highlighting different social,national and international issues.
Recent Posts
۔۔۔۔۔۔۔سب دوست ہوتے ہیں
ہماری میسنی صورت دیکھ کر تو لوگ ہمیںہماری چھ سال چھوٹی بہن سے بھی چھوٹا سمجھتے ہیںمگر یہ انکشاف ہم پر حال ہی میںہوا ہے کہ ہماری تحاریر...
چکن مرغی کیا ہوتا ہے؟
عمار بھائی (عمار ابن ضیاء ۔نے اپنے بلاگ پر پوچھا ہے کہ چکن قورمہ وغیرہ تو سن رکھا ہے۔ یہ چکن مرغی آخر کیا ہوتا ہے ؟تو جناب ہم خود تو چونکہ عر...
خیر خیریت کی پوسٹ
ابھی ڈفر کا تبصرہ پڑھا تو احساس ہوا کہ واقعی مجھے دو مہینے ہوگئے ہیں بلاگ پر کچھ بھی پوسٹکیے ہوئے ،ڈفر کا کہنا ہے کہ میںخیر خیریت کی ہی...
قصہ کچھ ہماری فطرت ثانیہ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی ہم کلینک نماڈربے سے ڈاکٹر صاحب کے سلیقہ اور قابلیت کا اندازہ لگانے کی کوشش میں ہی تھے کہ وہ تشریف لے آئے ۔۔۔۔چند منٹوں میں انہوں نے ہم...
محبت کے سوا
محبت کے سواکم تو ہم پہلے بھی کچھ نہ تھے مگر روشن خیالی کے آٹھ سالہ دور نے تو ہمارے اقدار کی جڑیں تک ہلا کر رکھ دیںہیں۔۔۔۔۔معاشرے کی درس گ...
عجائب خانہ
یہ تہذیب زیادہ پرانی نہیں بس آج سے ساڑھے تین سو سال پرانی ہے۔۔۔۔عجائب گھر میںسجے عجائبات دیکھتے ہوئے ایک آّواز ابھری ۔۔۔۔یہ اس زمانے کی ...

